مفصل رزی

( مَفْصِلِ رَزّی )
{ مَف + صِلے + رَز + زی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) جسم کی ہڈیوں کا پھسلنے، سکڑنے اور پھیلنے والا جوڑ، جسے جبڑے کی ہڈی کا کنپٹی کی ہڈی کے ساتھ کا جوڑ۔