مفصل سلس

( مَفْصَلِ سَلِس )
{ مَف + صَلے + سَلِس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) جسم کی ہڈیوں کا حرکت کرنے والا جوڑ، متحرک جوڑ، اس قسم کے جوڑ بدن میں بکثرت پائے جاتے ہیں؛ جیسے مفصل سطح، مفصل داخلت وغیرہ۔