مقام غنا

( مَقامِ غَنا )
{ مَقا + مے + غَنا }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (صوف) بقا باللہ کی منزل جو مقام تمکین کے بعد نصیب ہوتی ہے۔