مقام فی مع اللہ وقت

( مَقامِ فی مَعَ اللہ وَقْت )
{ مَقا + مے + فی + مَعَل (ا غیر ملفوظ) + لاہ + وَقْت }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (تصوف) سالک کا اس حال میں ہونا جبکہ وہ کسی وقت ذاتِ باری سے بالک واصل متصل ہو۔