مقام قاب قو سین

( مَقامِ قاب قَو سَین )
{ مَقا + مے + قاب + قَو (و لین) + سَین (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - بہت قریب کا مقام، دو کمان کا فاصلہ جو آنحضرتۖ کو شب معراج میں حاصل ہوا، قربِ الٰہی۔