مقام قدس

( مَقامِ قُدْس )
{ مَقا + مے + قُدْس }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (تصوف) قرب الٰہی کی وہ منزل جہاں عیش و نشاط و سرور کے سوا کچھ نہیں۔