مقام عام

( مَقامِ عام )
{ مَقا + مے + عام }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - ایسی جگہ جہاں عوام جاتے آتے یا جمع ہوتے ہیں، عوامی جگہ۔