مقام عرفان

( مَقامِ عِرْفان )
{ مَقا + مے + عِر + فان }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (تصوف) وہ مقام جس میں سالک کو اللہ تعالٰی کی معرفت حاصل ہو جائے۔