مقام صمدیت

( مَقامِ صَمَدِیَّت )
{ مَقا + مے + صَمَدیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (تصوف) راہ سلوک کی وہ منزل جس میں پہنچ سالک کھانا پینا چھوڑ دیتا اور باوجود استعمال ہر روزہ کے ملبوسات اس کے چرکیں نہیں ہوتے۔