مقام طرب

( مَقامِ طَرَب )
{ مَقا + مے + طَرَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوشی کا موقع، خوشی کی جگہ، خوشی کا مرحلہ۔