مقام روح

( مَقامِ رُوح )
{ مَقا + مے + رُوح }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (فلسفہ) وہ بحث جس میں کہا گیا ہے کہ روح مستد ہے یا غیر مستد اور جسم میں نہ ہونے کی صورت میں اس کا کوئی محل و مقام بھی ہے یا نہیں۔