مقام سحر

( مَقامِ سِحْر )
{ مَقا + مے + سِحْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - وہ جگہ جہاں سحر یا جادو کے اثرات ہوں، طلسماتی یا سحرزدہ جگہ۔