مقام سیاست

( مَقامِ سِیاسَت )
{ مَقا + مے + سِیا + سَت }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں ملزموں کو سزا دی جائے (آج کل) جیل خانہ ہے۔