مقام شرف

( مَقامِ شَرَف )
{ مَقا + مے + شَرَف }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - اونچا درجہ، اونچی جگہ، (ہیئت) وہ جگہ جہاں ستاروں کا ملنا سعد سمجھا جاتا ہے۔