مقام پرستش

( مَقامِ پَرَسْتِش )
{ مَقا + مے + پَرَس + تِش }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں پرستش کی جائے، معبد، عبادت گاہ، مسجد، مندر، گرجا یا گردوارا وغیرہ۔