مقام تمکین

( مَقامِ تَمْکِین )
{ مَقا + مے + تَم + کِین }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (تصوف) منزل اخیر کہ جو سویں منزل ہے اوسکو مقام تمکین کہتے ہیں اور یہی مقام اقامت سالک کا ہے اس سے اور ترقی نہیں ہو سکتی سوائے بقا باللہ کے اس مقام کو فقر اور مقام غنا کہتے ہیں۔