مقام اشاعت

( مَقامِ اِشاعَت )
{ مَقا + مے + اِشا + عَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - (کتب خانہ) وہ جگہ جہاں کوئی اخبارخ،رسالہ یا کتاب وغیرہ شائع ہو اس جگہ کا نام۔