مقام امین

( مَقامِ اَمِین )
{ مَقا + مے + اَمِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں آرام اور سکون ہو، امن والا مقام، سلامتی کی جگہ، جنت میں ایک مقام یا جگہ کا نام۔