چھرا

( چَھرّا )
{ چَھر + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'چکل+کہ' سے ماخوذ 'چھلا' کا تلفظ 'چھر' کے ساتھ الف بطور لاحقۂ صفت لگانے سے 'چھرا' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٤٧ء کو "دیوان قاسم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : چَھرّے [چَھر +رے]
جمع   : چَھرّے [چَھر + رے]
جمع غیر ندائی   : چَھرّوں [چَھر +روں (و مجہول)]
١ - چھوٹی چھوٹی گولیاں جو بندوق میں بھر کر چلائی جاتی ہیں سنگ ریزے۔
"چھرے سے . پرندے اور چرندے اور درندے شکار کئے جاتے ہیں"      ( ١٩٥٤ء، حیوانات قرآنی، ١٠١ )
٢ - [ کہار ]  گوبر، لید وغیرہ۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، منیر، 61)
  • coming in
  • income
  • import;  revenue;  store of grain;  allowance of good
  • ration;  share
  • portion
  • quota
  • contribution