مقام اجتماع

( مَقامِ اِجْتِماع )
{ مَقا + مے + اِج + تِماع }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - لوگوں کے جمع ہونے کا مقام (تصوف) وہ جگہ جہواں تصوف کے سلسلہ کا جلسہ یا نشست ہو۔