سنسکرت زبان کے لفظ 'کشر+کہ' سے ماخوذ 'چھرا' بنا۔ اردو میں 'چھرا' بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٢١ء کو "خالق باری (مقالات شیرانی)" میں مستعمل ملتا ہے۔