مقالۂ افتتاحیہ

( مَقالَۂِ اِفْتِتاحِیَہ )
{ مَقا + لَہ + اے + اِف + تِتا + حِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اداریہ، ایڈیٹوریل، مدیر کا تبصرہ، کلیدی مقالہ۔