مفعول فیہ

( مَفْعُول فِیہ )
{ مَف + عُول + فِیہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ مفعول جو وقوع فعل کی جگہ یا زمانے کا پتہ دے، یعنی جس میں فاعل کا فعل واقع ہو۔