مفعول لہ

( مَفْعُول لَہُ )
{ مَف + عُول + لَہُو }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ مفعول جو فعل کے سبب کو ظاہر کرے۔