مفعول معہ

( مَفْعُول مَعَہُ )
{ مَف + عُول + مَعَہُو }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ مفعول جو فعل میں فاعل یا مفعول بہ کا شریک کار ہو۔