مفعول منہ

( مَفْعُول مِنْہُ )
{ مَف + عُول + مِن + ہُو }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ مفعول جو آلۂ فعل کو ظاہر کرے یا فعل کے آلہ ہونے پر دلالت کرے۔