مفصلۂ ذیل

( مُفَصَّلَۂِ ذَیل )
{ مُفَص + صَلَہ + اے + ذَیل (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جن کی تفصیل نیچے لکھی ہوئی ہے۔