مفعول ثانی

( مَفْعُولِ ثانی )
{ مَف + عُو + لے + ثا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فعل کا دوسرا مفعول: جیسے کریم نے پنسل سے کاغذ پر لکھا،۔ اس میں 'کاغذ' دوسرا مفعول ہے۔