مقبول بارگاہ الہی

( مَقْبُولِ بارْگاہِ اِلٰہی )
{ مَق + بُو + لے + بار + گا + ہے + اِلا (ا بشکل مد) + ہی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خدا کی بارگاہ میں پسند کیا جانے والا، خدا کا پیارا۔