شوق لقا

( شَوقِ لِقا )
{ شَو (و لین) + قے + لِقا }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - کسی کو دیکھنے کا اشتیاق، کسی سے ملاقات کی خواہش، ملنے کی آرزو۔