شوقین مزاج

( شَوقِین مِزاج )
{ شَو (و لین) + قِین + مِزاج }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج۔