شوکت البصیر

( شَوکَتُ الْبَصِیر )
{ شَو (و لین) + کَتُل (ا غیر ملفوظ) + بَصِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک خاردار جھاڑی جو اونٹ بڑے شوق سے کھاتا ہے؛ اونٹ کٹارا، بھٹ کٹیا؛ گو کھپرو۔