شوکت الجمال

( شَوکَتُ الْجِمال )
{ شَو (و لین) + کَتُل (ا غیر ملفوظ) + جِمال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) شوکۂ یہودیہ، عشق الصبیان، اونٹ کٹارا سے مشابہ ایک جھاڑی، ادویات میں مستعمل لاطینی: Conius Acarna