شوکت الحائک

( شَوکَتُ الْحائِک )
{ شَو (و لین) + کَتُل (ا غیر ملفوظ) + حا + اِک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جولاہے کا ایک آلہ جس سے کپڑے کی سطر کو برابر کرتا ہے۔