شوکت الیہود

( شَوکَتُ الْیَہُود )
{ شَو (و لین) + کَتُل (ا غیر ملفوظ) + یَہُود }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) اونٹ کٹارا کی قسم سے ایک پودا، عشق الصبیان، ادویات مستعمل لاطینی: Acanthus Edulis of Mollis