زبوں خصال

( زَبُوں خِصال )
{ زَبُوں + خِصال }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بداطوار، جسکی عادتیں خراب ہوں، بری عادتوں والا۔