زنک آکسائیڈ

( زِنْک آکْسائِیڈ )
{ زِنْک + آک + سا + اِیڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زنک سلفیٹ سے لمبی معین نما منشوری قلمیں بنتی ہیں جو ہوا میں کھلی رکھنے سے شگفتہ ہو جاتی ہیں خوب گرم کرنے سے یہ نمک میں تحلیل ہو جاتا ہے۔