زنک کلورائیڈ

( زِنْک کِلورائِیڈ )
{ زِنْک + کِلو (و مجہول) + را + اِیڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صنعتی طور پر نیز دوا سازی میں کام آنے والا سفید، بے بو، حل پذیر، زہریلا، دانے دار، ٹھوس کیمیائی مادہ، جست کا نمک۔