زنگ خوردہ

( زَنْگ خُورْدَہ )
{ زَنْگ + خُر (و معدولہ) + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ چیز جسے زنگ لگ گیا ہو، زنگ آلود۔