زنگار خوردہ

( زَنْگار خُورْدَہ )
{ زَن + گار + خُر (و معدولہ) + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر زنگ لگا ہوا ہو، جسے زنگ نے بوسیدہ و ناکارہ کر دیا ہو۔