زنگار سبز دہن

( زَنْگارِ سَبْزْ دَہَن )
{ زَن + گا + رے + سَبْز + دَہَن }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاندی کا کساؤ یا برادہ جسے سنگ سلایہ میں ملا کر بنایا جاتا ہے، یہ زنگار نودمیدہ سبزے کی مانند نرم لطیف اور سبز ہوتا ہے۔