زنگار صناعت

( زَنْگارِ صَناعَت )
{ زَن + گا + رے + صَنا + عَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھٹکری، بودہ سرخ اور نمک تینوں کو ہم وزن ملا کر بنا ہوا زنگار۔