سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
زنگار فرعونی
(
زَنْگارِ فِرْعَونی
)
{ زَن + گا + رے + فِر + عَو (و لین) + نی }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - تانبے کا کساؤ یا برادہ جسے نمک اور پانی میں گھونٹ کر اور اس میں سرکہ ڈال کر دھوپ میں رکھا جاتا ہے یہاں تک کہ تمام برادہ سرکے میں حل ہو جائے بعد میں اسے خشک کر لیا جاتا ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر