زنگار کا پھایا

( زَنْگار کا پھایا )
{ زَن + گار + کا + پھا + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیلے تھوتھے تے تیار کیا ہوا مرہم کا پھایا جس سے زخم کی آلایش دور ہو جاتی ہے۔