زوال کا وقت

( زَوال کا وَقْت )
{ زَوال + کا + وَقْت }

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - خط نصف النہار سے آفتاب کے ڈھلنے کا وقت، دوپہر کے بعد کا وقت، وقت ظہر۔