زوال کی گھڑی

( زَوال کی گھَڑی )
{ زَوال + کی + گھَڑی }

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - خط نصف النہار سے آفتاب کے ڈھلنے کا وقت، دوپہر کے بعد کا وقت، وقت ظہر۔