زوج الزوج

( زَوجُ الزَّوج )
{ زَو (و لین) + جُز (ا ل غیر ملفوظ) + زَوج (و لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) جفت اور جفت کا حاصل ضرب۔