زوج الفرد

( زَوجُ الْفَرْد )
{ زَو (و لین) + جُل (ا غیر ملفوظ) + فَرد }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایسا عدد ہے جس کے دو ثابت ٹکڑے تو کر سکیں اس کے نصب کے دو ثابت ٹکڑے نہ ہو سکیں، وہ عدد جو جفت اور طاق دونوں پر پورا تقسیم ہو سکے، مثلاً: 4، 8، 16۔