رسک

( رِسْک )
{ رِسْک }
( انگریزی )

تفصیلات


Risk  رِسْک

انگریزی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٥ء میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : رِسْکْس [رِسْکْس]
١ - خطرہ، جوکھم، ڈر۔
"رسک خطرہ یا جوکھم کے معنوں میں بات چیت میں کبھی کبھی استعمال میں آتا ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٢٠٧ )
  • risk