پکا آم

( پِکّا آم )
{ پَک + کا + آم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) سن رسیدہ شخص (جس کی زندگی کا اعتبار نہ ہو کہ کب ختم ہو جائے۔۔